ہچکولوں والی کشتی

تحریر: بشیر قمر
یہ سمندر بارسلونا ، اسپین میں ہے۔ اسکا نام ہے بحیرہ بیلیریک، غالباََ اجنبی نام ہے ۔ اس کا نمکین پانی تھورا سا پینے کے قابل ہے ۔ اس میں ایک گھنٹے کیلئے دو منزلہ پسنجرز والی بوٹ 18 یورو فی کس کرایہ لیتی ہیں اور اس بوٹ میں تقریباً 100 افراد کی گنجائش ہوتی ہے۔ اس کشتی کا سفر بڑا دلچسپ ہے۔ یہ لہراتی، بل کھاتی سمندر میں اترتی ہے اور وقت کے ساتھ آگے بڑھتی ہوئی آپ کو ہچکولوں کی دنیا میں لے جاتی ہے۔ اس کے
ہچکولے بڑے مزیدار ہیں۔۔ یہ آپنے ہچکولوں کیلئے بڑی مشہور ہیں۔ اگر آپ کا کبھی بارسلونا انا ہو اور ہچکولے کھانے کا من کرے تو اسکو ٹرائی کیجئے گا۔